پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

شردھا کپوراورعمران ہاشمی ایک ساتھ بڑی اسکرین پرجلوے بکھیرنے کے لئے تیار

datetime 28  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارعمران ہاشمی اور اداکارہ شردھا کپور جلد ہی ایک ساتھ بڑے پردے پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار مہیش بھٹ 23 برس قبل بننے والی بلاک بسٹر فلم سڑک کا سیکویل بنارہے ہیں۔ جس میں مرکزی کردارعمران ہاشمی ادا کریں گے جب کہ ان کے مد مقابل ہپروئن کا کردار شردھا کپور نبھائیں گی۔ فلم کی عکس بندی چند ماہ میں شروع ہوجائے گی جب کہ فلم برس ریلیز کی جائے گی۔
واضح رہے کہ 1991 میں ریلیز ہونے والی فلم سڑک میں سنجے دت اور پوجا بھٹ نے مرکزی کرادرادا کئے تھے اور اس فلم نے سینما گھروں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے تھے.



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…