ممبئی(نیوز ڈیسک) فلم سانوریا سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی سونم کپور نے کہا ہے کہ وہ ایک لکھاری بننا چاہتی تھیں اپنے ایک انٹرویو میں سونم کپور کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے فلمی کیریئر شروع کرنے سے پہلے سنجے لیل بنسالی کے ساتھ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہی تھیں وہ سکرین پلے لکھنا چاہتی تھی انہوں نے بتایا کہ سنجے نے پہلی ملاقات میں ان سے کہہ دیا تھا کہ وہ مجھے ہیروئن بنانا چاہتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی



















































