پاکستانی طلبہ نے جاسوسی کیلئے روبوٹ تیار کرلیا
اہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، انفارمیشن یونیورسٹی کے طلبہ نے یہ بات ثابت کر دی، ایسے روبوٹ تیار کر لئے جو جاسوسی کے ساتھ ساتھ گھریلو امور بھی سرانجام دیتے ہیں۔ کسی جگہ نصب بم کو ناکارہ بنانا ہو یا مقصد ہو کسی کی جاسوسی، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں… Continue 23reading پاکستانی طلبہ نے جاسوسی کیلئے روبوٹ تیار کرلیا







































