کراچی (نیوز ڈیسک ) بین الاقوامی مرکز بر ائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے تحت خصوصی حلال تجر باتی لیبارٹری نے کام کا آغاز کردیا ہے ے ادارے کے تحت غذا ،کاسمیٹکس اور ادویہ سازی کا سائنسی اعتبار سے حلال وغیرہ حلال ہونے کا تجزیہ کیا جائے گا ۔ یہ سہولت تجر بہ کار سائنسدانوں کی زیر نگر انی کام کر رہی ہے ۔ اس حوالے سے ادارے کے سر براہ پرو فیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ بین الا قوامی مرکز جامعہ کر اچی کی لیبارٹری سے حلال اشیا کی تصدیق کر ائی جاسکتی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں