انسٹاگرام میں آڈیو اور ویڈیو کال سامنے آنے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسکائپ، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر ایسی ہی دیگر ایپس کے لیے اب انسٹاگرام (واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹاگرام تینوں فیس بک کی اپنی ایپس ہیں)کی شکل میں ایک سخت حریف سامنے آنے والا ہے۔ جی ہاں اب انسٹاگرام میں بہت جلد وائس اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرائے… Continue 23reading انسٹاگرام میں آڈیو اور ویڈیو کال سامنے آنے کا امکان