چین میں چینل پر پروگرام کی میزبانی اب روبوٹ کریں گے
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں چینل پر پروگرام کی میزبانی کے فرائض انجام دینے کے لیے روبوٹ آگئے، جو مصنوعی ذہانت سے لیس ہوں گے۔ آپ نے انسانوں کو تو ٹی وی چینل پر خبریں پڑھتے اور پروگرام کرتے دیکھا ہوگا لیکن چین میں اب روبوٹ بھی یہ فرائض انجام دیں گے۔ چین میں بننے والے… Continue 23reading چین میں چینل پر پروگرام کی میزبانی اب روبوٹ کریں گے