بھارت اپنا دوسرا مشن 22 جولائی کو چاند کے لئے روانہ کرے گا
دہلی(آن لائن)نئی بھارتی خلائی تحقیق کے ادارے ’ آئی ایس آر او‘ نے کہا ہے کہ وہ چاند کی سطح پر خلائی گاڑی اتارنے کے لئے اپنا مشن اب 22 جولائی کو روانہ کرے گا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے نے کہا ہے کہ قبل ازیں یہ مشن گزشتہ پیر… Continue 23reading بھارت اپنا دوسرا مشن 22 جولائی کو چاند کے لئے روانہ کرے گا