ویڈیوز شیئرنگ ایپ لائیکی کی مقبولیت نے اضافے کا ریکارڈ توڑ دیا 

2  مارچ‬‮  2021

کراچی(این این آئی) ویڈیوز شیئرنگ ایپ  لائیکی عوامی مقبولیت کے سبب پاکستان میں چوتھے نمبر پر آگئی۔مختصر ویڈیوز شیئرنگ ایپ لائیکی پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہونے لگی، حال ہی میں اس کی رینکنگ میں 14 درجے بہتری آئی ہے۔ موبائل ڈیٹا اور تجزیہ کرنے والے عالمی ادارے App Annie کے مطابق گوگل پلے اسٹور سے Likee ڈان لوڈز کی بڑھتی ہوئی تعداد نے اسے پاکستان میں مقبول ترین ایپس میں

چوتھے نمبر پر پہنچا دیا ہے۔لائیکی نے ملک بھر میں 10ویں سر فہرست پوزیشن سے موجودہ پوزیشن گزشتہ ایک ماہ سے بھی کم مدت میں حاصل کی ہے۔ لائیکی ایپ نہ صرف ملک بھر میں مقبولیت حاصل کررہی ہے بلکہ شارٹ ویڈیوز بنانے اور انہیں شیئر کرنے کے حوالے سے یہ لوگوں کی ترجیح بنتی جارہی ہے۔لائیکی ایپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں ڈان لوڈ کی جانے والی چند سرفہرست ایپ میں شمار کیے جانے پر انتہائی خوش ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…