جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

رشوت اورغبن کا جرم ثابت  سام سنگ کے مالک کو اڑھائی سال قیدکی سزا

datetime 18  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیول( آن لائن )جنوبی کوریا میں الیکٹرانکس کمپنی سام سنگ کے وارث لی جے یونگ کو رشوت اور غبن کے جرم میں ڈھائی سال کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لی جے یونگ کو فوری طور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس کی وجہ جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گن ہے سے متعلق بدعنوانی

کا معاملہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق سام سنگ نے سیاسی مراعات اور دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے سابق صدر پارک کی ایک قریبی دوست کی کمپنی کو بہت بھاری رقم ادا کی تھی۔ لی جے یونگ کا شمار میموری چپس اور اسمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی سام سنگ کے اہم ترین فیصلے کرنے والے چوٹی کے رہنما میں ہوتا ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…