جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، معروف کمپنی کی جانب سے نئے سال کاتحفہ،سستی اور معیاری گاڑی متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) یونائیٹڈ موٹرز کی جانب سے نئے سال کے آغاز میں یونائیٹڈ ایلفا کے نام سے نئی ہزار سی سی گاڑی متعارف کیے جانے کا امکان ہے۔ایلفا کو پہلے چیری کیو کیو کے نام سے جانا جاتا تھا اور امید کی جا رہی ہے کہ یہ گاڑی پاکستانیوں

کیلئے ایک سستی اور میعاری ہیچ بیک ثابت ہوگی۔گاڑی میں یورو 4 ایمیشن ٹیکنالوجی اور 4 سیلنڈر 993 سی سی کا انجن رکھا گیا ہے،شروعات میں اسے 5 سپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ متعارف کیا جائے گا جبکہ بعد میں آٹومیٹک ٹرانسمیشن کے ساتھ متعارف کیے جانے کا امکان ہے۔ ایلفا میں پاور سٹیئرنگ، پاور ونڈوز اور 13 انچ کے الائے وہیلز بھی شامل ہوں گے۔پاک وہیلز ویب سائٹ کے مطابق، ایلفا کی قیمت 15لاکھ روپے تک متوقع ہے جو کہ مارکیٹ میں موجود دوسری ہزار سی سی گاڑیوں کے مقابلے میں کم ہے۔ارکیٹ میں ایلفا کا مقابلہ سوزوکی ویگن آر، کیا پکانٹو اور سوزوکی کلٹس سے ہوگا۔ گاڑی 2 جنوری 2021 کو پاکستان میں لانچ کئے جانے کا امکان ہے جس کے بعد مقامی طور پر تیار کیے جانے والیسی کے ڈی یونٹس کی فروخت شروع کردی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…