جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

شہری نے ایف آئی اے کا اہلکار بن کر کریڈٹ کارڈ کی معلومات حاصل کر کے ڈیڑھ لاکھ کی آن لائن شاپنگ کرلی

datetime 23  ستمبر‬‮  2020 |
فوٹو:انٹرنیٹ

فیصل آباد (این این آئی) فیصل آباد میں شہری نے ایف آئی اے کا اہلکار بن کر کریڈٹ کارڈ کی معلومات حاصل کر کے ڈیڑھ لاکھ کی آن لائن شاپنگ کرلی۔فیصل آباد کے رہائشی جمیل احمد نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دی ہے کہ نامعلوم شخص نے موبائل کال سے کریڈ ٹ کی معلومات حاصل کیں ، کالر نے خود کو

ایف آئی اے کی بینک انٹرلنک برانچ کے افسر کے طور پر شناخت کرائی۔جمیل احمد نے بتایا کہ ملزم نے دو ٹرانزکشن کے ذریعے ڈیڑھ لاکھ روپے کی آن لائن خریداری کی۔متاثرہ شہری کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد کو فراڈ سے متعلق تما م معلومات فراہم کی ہیں مگر تین ماہ بعد بھی کوئی کارروائی عمل میں نہیں آ سکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…