پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سام سنگ گیلیکسی کے سمارٹ فون نے لا نچ ہو تے ہی دھوم مچا دی

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کمپنی کی جانب سے گیلکسی ایم 10 اور گیلکسی ایم 20 اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے۔ دونوں اسمارٹ فونز میں انفینیٹی وی ڈسپلے دیا گیا ہے۔ایم 10 میں 6.2 انچ ایچ ڈی پلس ڈسپلے ، اینڈرائڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، 2/3 جی بی ریم اور 32/64 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ فون کی پشت پر 13 میگا پکسل اور 5 میگا پکسل کے دو کیمرے اور فرنٹ پر 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ دیا گیا ہے۔ سمارٹ فون کی بیٹری 3400 ملی ایمپیئر آورز کی ہے۔ گیلیکسی ایم

20 میں 6.3 انچ ڈسپلے ، ایکسینوس 7904 پروسیسر ، 3/4 جی بی ریم اور 32/64 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ فون اینڈرائڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا ہے۔ سمارٹ فون کی پشت پر 13 میگا پکسل اور 5 میگا پکسل کا کیمرہ سیٹ اپ جبکہ فرنٹ پر 8 میگا پکسل کا کیمرہ دیا گیا ہے۔فنگر پرنٹ سنسر کو بھی فون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ سمارٹ فون کی بیٹری 5000 ملی ایمپیئر آورز کی ہے۔ گلیکسی ایم 10 کی ابتدائی قیمت 7990 ہندوستانی روپے اور ایم 20 کی قیمت 10990 روپے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…