جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

زمین کے بعد پاکستان کے خلاء میں بھی بڑھتے قدم،اگلے مہینے کون سے جدید ترین سیٹلائٹس خلاء میں بھیجے جارہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  مئی‬‮  2018 |

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) زمین کے بعد پاکستان کے خلاء میں بھی بڑھتے قدم،اگلے مہینے کون سے جدید ترین سیٹلائٹس خلاء میں بھیجے جارہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات،چین اگلے ماہ پاکستان کے لئے دو مشاہداتی سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا۔چینی اخبار کے مطابق لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کی

تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے جون میں دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔یہ سٹیلائٹس پاکستان کیلئے زمین پر مشاہداتی کام کر سکیں گے۔سٹیلائٹ چینی خلائی اکیڈمی اور پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو نے جنوبی افریقہ کی خلائی کمپنی کے تعاون سے تیار کئے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…