بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اسیکنڈل کے باوجود فیس بک کی آمدنی اور صارفین میں اضافہ

datetime 26  اپریل‬‮  2018 |

نیویارک(این این آئی)کوائف کے غیر قانونی استعمال کے واقعات کے باوجود سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی آمدنی اور صارفین کی تعداد بڑھی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے ایک بیان میں کہاکہ اس سال کی پہلی سہ ماہی میں کمپنی کے

شیئرز سے ہونے والی آمدنی میں 63 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس طرح فیس بک کی کل آمدنی بارہ ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب اسی عرصے کے دوران تقریبا 2.2 ارب صارفین فیس بک پر فعال رہے، جوگزشتہ برس کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں تیرہ فیصد زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…