منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

نمک کے ذرے سے بھی چھوٹے کمپیوٹر اور فون متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل،اتنی چھوٹی ڈیوائسز میں کیا خصوصیات ہوں گی؟ ناقابل یقین انکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم نمک کے ذرے سے بھی چھوٹا کمپیوٹرمتعارف کرائے گی ۔میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق یہ مختصر ترین فون 19 مارچ کو آئی بی ایم تھنک 2018 کے نام سے منعقدہ کمپنی کی فلیگ شپ کانفرنس کے پہلے روز متعارف کروایا جائیگا۔آئی بی ایم کے مطابق یہ تو محض آغاز ہے، اگلے 5 برسوں میں کریپٹو گرافک اینکرز، جیسے کہ انک ڈوٹس

اور نمک کے ذرے سے بھی چھوٹے کمپیوٹرز روزمرہ استعمال ہونے والی اشیاء اور ڈیوائسز میں نصب کیے جائیں گے۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ یہ کمپیوٹر کب ریلیز کیا جائے گا، تاہم آئی بی ایم کے ماہرین اس کے پہلے پروٹو ٹائپ کی آزمائش میں مصروف ہیں لیکن ایک چیز تو واضح ہے کہ یہ کمپیوٹر اتنا چھوٹا ہوگا کہ اسے دیکھنے کیلئے آپ کو مائیکرو اسکوپ کی ضرورت پڑے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…