کہ وہ پہلے عالمی سطح پر 5.5 ملین ڈالر کے عطیات جمع کریں گے جس کے بعد 11 ملین ڈالر کی رقم جمع کی جائیگی، گوگل نے عطیات جمع کروانے کے لئے اپنی ویب سائٹ پرrefugeerelief/ google.com کا لنک دیا ہے۔یورپ کو جنگ عظیم دوم کے بعد مہاجرین کی آبادکاری کے سب سے بڑے بحران کا سامنا ہے۔ ان پناہ گزینوں میں ایک بڑی تعداد چار سالہ خانہ جنگی اور انتہا پسند گروپ داعش سے تنگ آکر ہجرت کرنے والے شامی باشندوں کی ہے۔ ان مہاجرین میں افغانستان، یمن، عراق اور لیبیا کے شہری بھی شامل ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں