منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

ایوینجر 2′ کی تشہیر :سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈ یسک ) سام سنگ نے گلیکسی ایس سکس ایج کا آئرن مین تھیم ورڑن پر اپنا نیا اسمارٹ فون متعارف کروا دیا ہے۔جنوبی کورین کمپنی نے مارول اسٹوڈیوز کے ساتھ مل کر یہ نیا اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے تاکہ سپرہیروز فلم ایوینجر : ایج آف الٹرون کی تشہیر کی جاسکے۔اس نئے گلیکسی ایس سکس ایج کا رنگ شوخ سرخ اور اس کے کنارے گولڈن ہیں جو کہ آئرن مین کے لباس سے ملتے ہیں۔
سام سنگ نے اس موبائل کے بیک کور پر آئرن مین کے ہیلمٹ کی گولڈ ڈرائنگ بھی لگائی ہے جبکہ 16 میگا پکسلز کے رئیر کیمرے کے گرد بھی گولڈ دائرہ بنا ہوا ہے۔
محدود تعداد میں دستیاب گلیکسی ایس ایج کے اس ایڈیشن کو ٹونی اسٹارک نے ڈیزائن کیا ہے۔یورپ اور امریکا میں تو اس نئے ورڑن کو فروخت کے لیے نہیں پیش کیا جارہا تاہم کوریا، چین اور ہانگ کانگ سمیت کئی ایشیائی ممالک میں یہ ضرور 27 مئی کے بعد سے محدود مقدار میں دستیاب ہوگا۔سام سنگ نے اس موبائل کے لیے خاص اپلیکشنز بھی تیار کی ہیں تاکہ مارول اسٹوڈیوز کی فلموں کے پرستار کو انوکھے تفریحی تجربے سے گزرنا پڑے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…