اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چین نے دنیا میں پہلی مرتبہ مصنوعی قرنیہ متعارف کردیا اس ایجاد سے اندھے پن کے شکار لاکھوں مریضوں کو فائدہ ہو گا ۔ چینی سائنسدانوں نے بائیو انجئیر نگ کے ذریعے مقامی طورپر یہ قر نیہ کی دانشورنہ ملکیت کے مکمل حقوق حاصل ہیں یہ دنیا کا پہلا قرنیہ ہے جس کی مکمل طبی آزمائش کی گئی ہے ۔چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس قر نیہ کا نیشنل فو ڈ اینڈ ڈرگ ایڈ منسٹریشن سے اپریل میں لائسنس جاری کیا گیا ۔ اس مصنوعی بائیو انجینئرنگ قرنیہ کے ذریعے توقع ہے کہ چین سے اندھے پن کا خاتمہ ہو گا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں