کرکٹرز کسی بھی پریشر کے بغیر اپنے کھیل پر توجہ دیں، شان کا قومی ٹیم کو مشورہ
لاہور (این این آئی) معروف اداکار شان شاہد نے قومی کرکٹ ٹیم کی حمایت کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ کسی بھی پریشر کے بغیر اپنے کھیل پر توجہ دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ ہر قوم ہمیشہ اپنے ہیروز کا ساتھ دیتی ہے کیونکہ… Continue 23reading کرکٹرز کسی بھی پریشر کے بغیر اپنے کھیل پر توجہ دیں، شان کا قومی ٹیم کو مشورہ