جان سینا فلم’’ فاسٹ اینڈ فیورس 9‘‘ کا حصہ بننے پر مسرور
نیو یارک (این این آئی) فاسٹ اینڈ فیورس کی سیریز کو دیکھنے والے شائقین کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ آنے والی ایکشن فلم فاسٹ اینڈ فیورس 9 میں سابق ریسلر جان سینا بھی ایکشن میں دکھائی دینگے۔سینا نے ٹوئیٹ کے ذریعے ’فاسٹ اینڈ فیورس 9‘ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار… Continue 23reading جان سینا فلم’’ فاسٹ اینڈ فیورس 9‘‘ کا حصہ بننے پر مسرور