اداکارہ فضا علی عید الفطر کاتہوار اپنی ہمشیرہ کیساتھ منانے کے لئے دبئی روانہ ہو گئیں
لاہور (این این آئی) اداکارہ و میزبان فضا علی دبئی روانہ ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ عید الفطر کاتہوا ر دبئی میں اپنی ہمشیرہ کے ساتھ منائیں گی ۔ فضا علی عید الفطر کے بعد ایک ہفتے تک دبئی میں مختلف مقامات کی سیر و تفریح کرنے کے بعد پاکستان آکر اپنے مزاحیہ شو… Continue 23reading اداکارہ فضا علی عید الفطر کاتہوار اپنی ہمشیرہ کیساتھ منانے کے لئے دبئی روانہ ہو گئیں