میں آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں ہوں : اداکارہ میرا
لاہور(این این آئی) لالی وڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ گزرتے وقت کے ساتھ انسان کی سوچ اور رویے بھی تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں پختگی آتی ہے، زمانے سے بہت کچھ سیکھا ہے اور میں اچھے برے اور دوست دشمن میں تفریق کر سکتی ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا کا کہنا تھا… Continue 23reading میں آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں ہوں : اداکارہ میرا