معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے اصل نام سے پردہ اْٹھا دیا
کراچی(این این آئی) ڈرامہ اور فلمی انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے اصل نام سے پردہ اْٹھا دیا۔شائستہ لودھی کو انٹرویو دیتے ہوئے فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ میرا اصل نام فہد صلاح الدین ہے تاہم گھر پر سب مجھے سنی تنیو کہتے ہیں لیکن اور بھائی کا نام خالد مصطفیٰ ہے،… Continue 23reading معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے اصل نام سے پردہ اْٹھا دیا