بالی وڈ میں صرف ایک ہی کرینہ ہے جس کا کوئی مقابل نہیں : کرن جوہر
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے کہا کہ بالی وڈ میں صرف ایک ہی کرینہ ہے جس کا کوئی مقابل نہیں، وہ ایک اداکارہ کے ساتھ ساتھ اچھی انسان بھی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرن جوہر کا کہنا تھا کہ بالی… Continue 23reading بالی وڈ میں صرف ایک ہی کرینہ ہے جس کا کوئی مقابل نہیں : کرن جوہر