ایک دن صنم سعید کے ساتھ ضرور کام کروں گی : ماہرہ خان
کراچی(این این آئی)پاکستانی کی دو کامیاب اداکارائیں ماہرہ خان اور صنم سعید اپنے اپنے کیریئر میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں تاہم ان دونوں نے اب تک کسی پروجیکٹ میں ایک ساتھ کام نہیں کیا۔دونوں اداکارائوں کے مداح طویل عرصے سے ان کو ایک ساتھ کام کرتے دیکھنا چاہتے ہیں تاہم اب تک ایسا… Continue 23reading ایک دن صنم سعید کے ساتھ ضرور کام کروں گی : ماہرہ خان