سیف علی خان نے حکومت کو پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کردیا
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے بھارتی حکومت کو پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ پدما شری ایوارڈ بھارت کا چوتھا بڑا سویلین ایوارڈ ہے ، سیف علی خان سمیت متعدد بالی ووڈ اداکاروں کو اس ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔اداکار ارباز خان کے پروگرام… Continue 23reading سیف علی خان نے حکومت کو پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کردیا