معروف اداکارہ انجمن شہزادی کی آٹھویں برسی 15مئی کو منائی جائیگی
لاہور ( این این آئی) معروف اداکارہ انجمن شہزادی کی آٹھویں برسی 15مئی بروز بدھ کو منائی جائے گی ۔انجمن کا اصل نام عظمیٰ یاسمین تھا اور انہوں نے 2000ء میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا ، انہوں نے سو سے زائد اسٹیج ڈراموں میں اپنے کا مظاہرہ کیا ۔ انجمن شہزادی نے اسٹیج… Continue 23reading معروف اداکارہ انجمن شہزادی کی آٹھویں برسی 15مئی کو منائی جائیگی