نور بخاری اور انکی بہن فاریہ بخاری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
لاہور( این این آئی)اداکارہ نور بخاری نے اپنی بہن فاریہ بخاری کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی ۔ اداکارہ نور اپنی بہن کے ہمراہ رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعود ی عرب روانہ ہوئی تھیں اور اب دونوں بہنوںنے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے ۔ دونوں بہنیں تیسرا عشرہ ختم… Continue 23reading نور بخاری اور انکی بہن فاریہ بخاری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی