جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

فحش مناظر کی وجہ سے ملائیشیا میں فلم ’’ہسلرز‘‘ پر پابندی عائد

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

فحش مناظر کی وجہ سے ملائیشیا میں فلم ’’ہسلرز‘‘ پر پابندی عائد

کوالالمپور (این این آئی)رواں ماہ 13 ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہولی وڈ کی بولڈ ترین فلم ’ہسلرز‘ پر انتہائی شہوت انگیز مناظر کی وجہ سے اسلامی ملک ملائیشیا میں پابندی لگادی گئی۔’ہسلرز‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے نیا ریکارڈ بنایا تھا اور یہ فلم مکمل خواتین اداکاراؤں کی سب سے زیادہ کمانے والی… Continue 23reading فحش مناظر کی وجہ سے ملائیشیا میں فلم ’’ہسلرز‘‘ پر پابندی عائد

معروف اداکار کا فلموں اور ٹی وی سیریلز میں مزید مرنے سے انکار

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

معروف اداکار کا فلموں اور ٹی وی سیریلز میں مزید مرنے سے انکار

لندن(این این آئی) سین بین ایک معروف اداکار ہیں جنہوں نے مشہور فلموں اور ٹی وی سیریلز میں کام کیا ہے۔ وہ گیم آف تھرون میں مارے گئے، لارڈ آف دی رنگ میں بھی فوت ہوئے اور گولڈن آئی میں ایلس کا کردار نبھاتے ہوئے بھی انہیں مرنا پڑا۔تمام فلموں اور ٹی وی سیریل میں… Continue 23reading معروف اداکار کا فلموں اور ٹی وی سیریلز میں مزید مرنے سے انکار

غریب فنکاروں پر فیاض الحسن چوہان کی مہربانی ‘کئی سالوں سے دیا جانیوالا فنڈ بند کر دیاگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

غریب فنکاروں پر فیاض الحسن چوہان کی مہربانی ‘کئی سالوں سے دیا جانیوالا فنڈ بند کر دیاگیا

لاہور(این این آئی) غریب فنکار کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں‘فنکاروں کو کئی سالوں سے دیا جانے والے فنڈ مکمل بند ہونے سے گھروں میں فاقے پڑ چکے ہیں،پنجاب حکومت نے شوبزفنکاروں کو کئی سالوں سے دیا جانیوالافنڈمکمل طور پر بند کر دیا‘ مالی مشکلات کے شکار شوبز فنکاروں کا شدید احتجا ج اور وزیرا… Continue 23reading غریب فنکاروں پر فیاض الحسن چوہان کی مہربانی ‘کئی سالوں سے دیا جانیوالا فنڈ بند کر دیاگیا

اطہر علی خان کی امان اللہ کے گھر آمد، عیادت کی اور امدادی چیک دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

اطہر علی خان کی امان اللہ کے گھر آمد، عیادت کی اور امدادی چیک دیا

لاہور (این این آئی) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان اداکار امان اللہ کی تیمارداری کیلئے ان کے گھر گئے اور عیادت کرنے کے بعد انہیں امدادی چیک پیش کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر آرٹس اینڈ کلچر الحمرا ذوالفقار علی زلفی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اطہر علی خان نے کہا کہ… Continue 23reading اطہر علی خان کی امان اللہ کے گھر آمد، عیادت کی اور امدادی چیک دیا

فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ اسپین میں دھوم مچانے کیلئے تیار

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ اسپین میں دھوم مچانے کیلئے تیار

سیول (این این آئی)جنوبی کوریا میں پذیرائی حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی اینیمیٹڈ فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ اب اسپین میں بھی دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔عزیز جندانی کی سیاست پر مبنی اس مزاحیہ فلم کو پاکستان بھر میں بیحد پسند کیا گیا تھا اور اب اسپین میں اس فلم کو 50 اسکرینز پر… Continue 23reading فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ اسپین میں دھوم مچانے کیلئے تیار

مارننگ شو میں ریٹنگز کیلئے کیا کیا جاتا ہے ؟ معرو ف اداکارہ شائستہ لودھی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتا دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

مارننگ شو میں ریٹنگز کیلئے کیا کیا جاتا ہے ؟ معرو ف اداکارہ شائستہ لودھی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتا دی

کراچی (این این آئی )معرو ف اداکارہ اور میزبان شائستہ لودھی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتا دی ،ان کا کہنا ہے کہ وہ شوبز میں رہ کر اپنی فیملی کو وہ وقت نہیں دے پا رہی تھیں جتنا انہیں دینا چاہیے تھا اور اب وہ شوبز کی رنگا رنگ دنیا سے بالکل بھی… Continue 23reading مارننگ شو میں ریٹنگز کیلئے کیا کیا جاتا ہے ؟ معرو ف اداکارہ شائستہ لودھی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتا دی

امریکی گلوکارہ میڈونا کے بارے میں 29سال بعد حیران کن انکشاف سامنے آگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

امریکی گلوکارہ میڈونا کے بارے میں 29سال بعد حیران کن انکشاف سامنے آگیا

نیویارک (این این آئی)گزشتہ صدی میں دنیا کی 25 بااثر خواتین اور سب سے معروف پاپ گلوکارہ کا درجہ حاصل کرنے والی امریکی گلوکارہ، لکھاری، ہدایت کارہ و کاروباری خاتون میڈونا کے حوالے سے ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔میڈونا سے متعلق امریکا کے سابق باسکٹ بال کھلاڑی 58 سالہ ڈینس روڈمن نے انکشاف… Continue 23reading امریکی گلوکارہ میڈونا کے بارے میں 29سال بعد حیران کن انکشاف سامنے آگیا

عائشہ عمر کی جانب سے میلے میں بولڈ انداز اپنانے پرٹی وی چینلز کی خاموشی

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

عائشہ عمر کی جانب سے میلے میں بولڈ انداز اپنانے پرٹی وی چینلز کی خاموشی

نیویارک (این این آئی)اداکارہ و سپر ماڈل عائشہ عمر یوں تو اپنے انداز کی وجہ سے ہمیشہ ہی شائقین کی توجہ کا مرکز رہتی ہیں، تاہم کچھ دن قبل اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر پر ان کے مداح ان سے ناراض دکھائی دیئے لیکن پاکستانی ٹی وی چینلز مکمل طور پر خاموشی… Continue 23reading عائشہ عمر کی جانب سے میلے میں بولڈ انداز اپنانے پرٹی وی چینلز کی خاموشی

غیر قانونی سانپ اور اژد ھے ساتھ رکھنے کا الزام، رابی پیرزادہ کیا کرنیوالی ہیں؟ دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

غیر قانونی سانپ اور اژد ھے ساتھ رکھنے کا الزام، رابی پیرزادہ کیا کرنیوالی ہیں؟ دو ٹوک اعلان کردیا

لاہور( این این آئی ) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے خود عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔ غیر قانونی طو رپر سانپ اور اژدھاکے الزام میں مقامی عدالت نے اداکارہ کو 27ستمبر کو طلب کر رکھا ہے ۔رابی پیر زادہ نے بتایا کہ وکیل نے مشورہ دیا ہے کہ مجھے کیس… Continue 23reading غیر قانونی سانپ اور اژد ھے ساتھ رکھنے کا الزام، رابی پیرزادہ کیا کرنیوالی ہیں؟ دو ٹوک اعلان کردیا

1 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 860