جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

فنکار کو بنایا نہیں جا سکتا بلکہ فنکار پیدا ہوتا ہے : محموداسلم

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

فنکار کو بنایا نہیں جا سکتا بلکہ فنکار پیدا ہوتا ہے : محموداسلم

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ فنکار کو بنایا نہیں جا سکتا بلکہ فنکار پیدا ہوتا ہے، ہمیشہ اپنی زندگی میں توازن رکھنے کی کوشش کی ہے جس کی وجہ سے زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔ ایک انٹر ویو میں محمود اسلم نے کہا کہ فنکار بڑا… Continue 23reading فنکار کو بنایا نہیں جا سکتا بلکہ فنکار پیدا ہوتا ہے : محموداسلم

محنت ، لگن سے کا م اورخود احتسابی میری کامیابی کا راز ہے ، ثناء جاوید

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

محنت ، لگن سے کا م اورخود احتسابی میری کامیابی کا راز ہے ، ثناء جاوید

لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کی لگن اور جستجو کی وجہ سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،عزت اور شہرت حاصل کرنا آسان کام نہیں اور اسے بر قرار رکھنا اس سے بھی مشکل کام ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ کیرئیر کے… Continue 23reading محنت ، لگن سے کا م اورخود احتسابی میری کامیابی کا راز ہے ، ثناء جاوید

موسیقی کے بعد ڈرامہ نگری میں انٹری ، عدنان سمیع کے بیٹے پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگے

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

موسیقی کے بعد ڈرامہ نگری میں انٹری ، عدنان سمیع کے بیٹے پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگے

کراچی(این این آئی) اذان سمیع خان نے موسیقی کی دنیا میں کامیابی کے بعد ڈرامہ نگری میں انٹری دینے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ اپنے والد کی طرح موسیقی میں اپنی پہچان بنانے… Continue 23reading موسیقی کے بعد ڈرامہ نگری میں انٹری ، عدنان سمیع کے بیٹے پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگے

لاہور کے پروڈیوسرز نے اداکارہ ہما علی کوسرخ جھنڈی دکھا دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

لاہور کے پروڈیوسرز نے اداکارہ ہما علی کوسرخ جھنڈی دکھا دی

لاہور( این این آئی)لاہور کے پروڈیوسرز نے اداکارہ ہما علی کو اپنے اسٹیج ڈراموںمیں کاسٹ میںشامل کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد اداکارہ لاہور سے باہر دوسرے شہروں میں اداکاری کر رہی ہیں ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ اور لاہور میں اسٹیج ڈرامہ کرنے والے بعض پروڈیوسرز کے درمیان ناراضگی چل رہی ہے جس… Continue 23reading لاہور کے پروڈیوسرز نے اداکارہ ہما علی کوسرخ جھنڈی دکھا دی

رابی پیرزادہ غیر قانونی طور پر سانپ ، اژدھا رکھنے کے کیس میں آج عدالت میں پیش ہونگی

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

رابی پیرزادہ غیر قانونی طور پر سانپ ، اژدھا رکھنے کے کیس میں آج عدالت میں پیش ہونگی

لاہور( این این آئی )گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ آج (جمعہ ) کو مقامی عدالت میں پیش ہوں گی ۔ رابی پیرزادہ کو سانپ اور اژدھا رکھنے کے الزام میں محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے مقدمے کا سامنا ہے جس کی سماعت آج جمعہ کے روز ماڈل ٹائون کچہری میں ہوں گی ۔ رابی… Continue 23reading رابی پیرزادہ غیر قانونی طور پر سانپ ، اژدھا رکھنے کے کیس میں آج عدالت میں پیش ہونگی

مشہور زمانہ فیشن بلاگر آمنہ عتیق نے خودکشی کرلی ،وجہ کیا بنی؟مرنے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی ، افسوسناک انکشافات

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

مشہور زمانہ فیشن بلاگر آمنہ عتیق نے خودکشی کرلی ،وجہ کیا بنی؟مرنے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی ، افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور زمانہ فیشن بلاگر آمنہ عتیق نے گھریلو تشدد اور شوہر کے ناروا سلوک سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک پرانکے برینڈ نے اپنی ایک پوسٹ پر آمنہ کی اچانک وفات کی اطلاع دی ۔24 سالہ آمنہ نے خودکشی سے کچھ گھنٹے قبل اپلوڈ کی ہوئی اپنی… Continue 23reading مشہور زمانہ فیشن بلاگر آمنہ عتیق نے خودکشی کرلی ،وجہ کیا بنی؟مرنے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی ، افسوسناک انکشافات

نیمل خاور کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے حمزہ عباسی نے انہیں کیا قرار دیدیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

نیمل خاور کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے حمزہ عباسی نے انہیں کیا قرار دیدیا

اسلام آباد( آن لائن )اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ ان کی بیوی خدا کا دیا گیا بہترین تحفہ ہے ۔حمزہ علی عباسی کا سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ نیمل خاور کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی بیوی ان کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں اور… Continue 23reading نیمل خاور کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے حمزہ عباسی نے انہیں کیا قرار دیدیا

شخصیت کی تعمیر میں سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے، ابرارالحق

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

شخصیت کی تعمیر میں سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے، ابرارالحق

اسلام آباد ( آن لائن )گلوکار ابرارالحق نے کہا کہ ان کی شخصیت کی تعمیر میں ان کی سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے ابرارالحق کا کہنا تھا کہ ان کی شخصیت میں ان کی سکول کے پرنسپل کا کمال ہے اور وہ اپنے سکول میں لاڈلے… Continue 23reading شخصیت کی تعمیر میں سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے، ابرارالحق

اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے کیوں انکارکیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے کیوں انکارکیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا۔متنازع بیانات اور حرکات کی وجہ سے شہرت رکھنے والے اقرا عزیز کے منگیتر و اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اور اقرا عزیز کی ایک تصویر پوسٹ… Continue 23reading اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے کیوں انکارکیا؟ وجہ سامنے آگئی

1 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 859