منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

محنت ، لگن سے کا م اورخود احتسابی میری کامیابی کا راز ہے ، ثناء جاوید

datetime 26  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کی لگن اور جستجو کی وجہ سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،عزت اور شہرت حاصل کرنا آسان کام نہیں اور اسے بر قرار رکھنا اس سے بھی مشکل کام ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ کیرئیر کے آغاز میں بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور آگے بڑھتی گئی جس کا پھل

مجھے کامیابی کی صورت میں ملا ہے ۔ میرا ماننا ہے کہ اگر انسان میں آگے بڑھنے کی لگن اور جستجو ہو تو وہ اپنی منزل کو پا لیتا ہے اور میں اسی فارمولے پر گامزن رہی اور مستقبل میں بھی اس کی پیروی جاری رکھوں گی ۔ ثناء جاوید نے کہا کہ کبھی کسی سے حسد نہیں کی بلکہ شوبز میں میرے دوستوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ہم سب ایک دوسرے کو عزت و احترام دیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…