قصور میں بچوں سے زیادتی پر شوبز فنکاروں میں بھی غم و غصہ
کراچی(این این آئی) قصور میں3 معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، بہیمانہ تشدد اور قتل پر جہاں ہر آنکھ اشکبار ہے وہیں شوبز فنکاروں نے بھی واقعے پر حکومتی نااہلی پر اظہار افسوس کیا ہے۔ پنجاب کے شہر قصور کے علاقے چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں جن میں سے ایک… Continue 23reading قصور میں بچوں سے زیادتی پر شوبز فنکاروں میں بھی غم و غصہ