فلم’’عشق میرانمول‘‘میں میرے کردارکومدتوں یادرکھا جائے گا،صائم علی
لاہور(این این آئی) مصنف وہدایتکارباسوچودھری کی نئی پنجابی فلم ’’عشق میرانمول‘‘میں اپنے فنی کیرئیر کے یادگار کردار میں نظر آؤں گی۔ان خیالات کا اظہارفلمسٹارصائم علی نے فلم ’’عشق میراانمول‘‘کی عکسبندی کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ سے خواہش ہے کہ ایسے کردار کروں جو لوگوں کے دل و دماغ پر نقش… Continue 23reading فلم’’عشق میرانمول‘‘میں میرے کردارکومدتوں یادرکھا جائے گا،صائم علی