جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اے آر رحمان کو پیچھے چھوڑنے والا بھارت کا سب سے مہنگا موسیقار

datetime 30  جنوری‬‮  2025

اے آر رحمان کو پیچھے چھوڑنے والا بھارت کا سب سے مہنگا موسیقار

ممبئی (این این آئی)بھارت کی میوزک انڈسٹری میں اے آر رحمان موجودہ دور میں شہرت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں اور بکس آفس پر ریکارڈ قائم کرنے والی کئی فلموں کی موسیقی ترتیب دے چکے ہیں اور وہ بالی وڈ کے مہنگے ترین موسیقار تصور کیے جاتے ہیں لیکن ایک اور موسیقار بھی ہیں… Continue 23reading اے آر رحمان کو پیچھے چھوڑنے والا بھارت کا سب سے مہنگا موسیقار

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر سلینا گومز پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

datetime 29  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر سلینا گومز پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو تیزی سے وائرل ہوگئی۔سلینا گومز نے انسٹاگرام اسٹوری میں ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ اپنے ہم وطنوں کو امیگریشن پالیسی… Continue 23reading ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر سلینا گومز پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

جھکوں گا نہ ہی بکوں گا ،معروف صحافی واینکر 20 سال بعد مستعفی

datetime 29  جنوری‬‮  2025

جھکوں گا نہ ہی بکوں گا ،معروف صحافی واینکر 20 سال بعد مستعفی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکہ میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سی این این کے سینئر صحافی جِم اکوسٹا مستعفیامریکہ میں نئی حکومت کے آتے ہی معروف صحافی اور سی این این کے سینئر اینکر جِم اکوسٹا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اکوسٹا، جو گزشتہ 18 سال سے سی این این کے ساتھ وابستہ… Continue 23reading جھکوں گا نہ ہی بکوں گا ،معروف صحافی واینکر 20 سال بعد مستعفی

اداکار خوشحال خان کا باکسنگ کی دنیا میں قدم، حریف کو دھول چٹادی

datetime 29  جنوری‬‮  2025

اداکار خوشحال خان کا باکسنگ کی دنیا میں قدم، حریف کو دھول چٹادی

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکار خوشحال خان نے اداکاری کے ساتھ ساتھ باکسنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔لاہور میں باکسنگ کا ایک عالمی مقابلہ ہوا جس میں اداکار خوشحال خان بھی رِنگ میں اترے اور انہوں نے اپنے حریف بشر خان کو دھول چٹائی۔ خوشحال خان کی باکسنگ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا… Continue 23reading اداکار خوشحال خان کا باکسنگ کی دنیا میں قدم، حریف کو دھول چٹادی

ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے سوشل میڈیا کمیونٹی کو منافق قرار دیدیا

datetime 29  جنوری‬‮  2025

ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے سوشل میڈیا کمیونٹی کو منافق قرار دیدیا

لاہور(این این آئی)پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے سوشل میڈیا کمیونٹی اور کانٹینٹ کریئٹرز کو منافق قرار دے دیا۔ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے رجب بٹ کی گرفتاری کے معاملے پر اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر منافق لوگوں کی بھرمار ہے جو ساتھ دینے کا دعوی… Continue 23reading ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے سوشل میڈیا کمیونٹی کو منافق قرار دیدیا

جن مردوں کی ایک ہی بیوی ہے، ان کے افیئرز ہوتے ہیں، فرح اقرار

datetime 28  جنوری‬‮  2025

جن مردوں کی ایک ہی بیوی ہے، ان کے افیئرز ہوتے ہیں، فرح اقرار

کراچی (این این آئی)سابق نیوز اینکر فرح اقرار نے دعوی کیا ہے کہ جن مردوں کی ایک ہی بیوی ہوتی ہے، ان کے افیئرز چل رہے ہوتے ہیں اور ان کی بیویاں بھی انہیں ایسا کرنے کی اجازت دے دیتی ہیں۔فرح اقرار نے حال ہی میں رابی پیرزادہ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں… Continue 23reading جن مردوں کی ایک ہی بیوی ہے، ان کے افیئرز ہوتے ہیں، فرح اقرار

راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار کی شادی کی پیش کش قبول کرلی

datetime 28  جنوری‬‮  2025

راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار کی شادی کی پیش کش قبول کرلی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار دودی خان کی شادی کی پیش کش قبول کرلی۔دودی خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے راکھی ساونت سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شادی کیلئے بارات کہاں لانی ہے؟دبئی یا بھارت ؟۔ راکھی ساونت نے بھارتی میڈیا… Continue 23reading راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار کی شادی کی پیش کش قبول کرلی

اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کا اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2025

اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کا اعلان

لاہور(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حال ہی میں ازدواجی بندھن میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کیلیے تیار ہیں۔نیلم منیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرکے سب سے پہلے تو شادی پر مبارک باد اور دعائیں دینے والوں کا شکریہ ادا کیا اور بتایا… Continue 23reading اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کا اعلان

مجھے امیر بنادو، حرا مانی کی رجب بٹ سے درخواست

datetime 27  جنوری‬‮  2025

مجھے امیر بنادو، حرا مانی کی رجب بٹ سے درخواست

کراچی (این این آئی)اداکارہ حرا مانی نے ٹک ٹاکر ویوٹیوبر رج بٹ سے امیر بنانے کی درخواست کردی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ و ماڈل حرامانی کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ معروف یوٹیوبر رجب بٹ سے خود کو امیر بنانے کی درخواست کرتی نظر آ رہی ہیں۔یاد رہے کہ حال ہی میں اداکار… Continue 23reading مجھے امیر بنادو، حرا مانی کی رجب بٹ سے درخواست

1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 857