معروف ٹک ٹاک اسٹار 26 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسی
نیویارک (این این آئی)امریکا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار بیلی ہچنز 26 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسی، وہ دو سال تک کینسر سے لڑتی رہیں۔ٹک ٹاک اسٹار کے شوہر کیڈن نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اہلیہ کے مرنے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ اب وہ تکلیف میں نہیں ہیں۔ انہوں… Continue 23reading معروف ٹک ٹاک اسٹار 26 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسی