آنجہانی اداکار عرفان خان کے بیٹے بابِل خان کا پاکستان ٹیلی ویژن سے اپنی محبت کا اظہار
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے آنجہانی اداکار عرفان خان کے بیٹے بابِل خان نے پاکستان ٹیلی ویژن سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔بابِل خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مرحوم والد کے ساتھ کی گئی ایک واٹس ایپ چیٹ کا اسکرین شاٹ پوسٹ کیا۔بابِل خان کی پوسٹ پر مداحوں سمیت… Continue 23reading آنجہانی اداکار عرفان خان کے بیٹے بابِل خان کا پاکستان ٹیلی ویژن سے اپنی محبت کا اظہار