عبدالستار ایدھی کہتے تھے وہ صرف انسان بچاتے ہیں اْنہیں اْس کے مذہب صوبے ، زبان سے کوئی فرق نہیں پڑتا، فرح سعدیہ نے مرحوم کو نوبل انعام کا حقدار قرار دیدیا
کراچی (این این آئی) بھارت میں کورونا کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے مدد کی پیشکش نے معروف شخصیات کو بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔معروف ٹی وی میزبان فرح سعدیہ نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نوبل انعام کے اصل حقدار تھے۔انہوں نے ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے… Continue 23reading عبدالستار ایدھی کہتے تھے وہ صرف انسان بچاتے ہیں اْنہیں اْس کے مذہب صوبے ، زبان سے کوئی فرق نہیں پڑتا، فرح سعدیہ نے مرحوم کو نوبل انعام کا حقدار قرار دیدیا