جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

این ڈی ایم اے کی ممکنہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

datetime 22  اپریل‬‮  2025

این ڈی ایم اے کی ممکنہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(این این آئی) این ڈی ایم اے نے 22 تا 27 اپریل کے دوران ملک بھر میں ممکنہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی۔این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، بلوچستان اور سندھ کے صوبوں میں ہفتے… Continue 23reading این ڈی ایم اے کی ممکنہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

ٹرین کے واش روم کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

datetime 22  اپریل‬‮  2025

ٹرین کے واش روم کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

لاہور( این این آئی) کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین کے واش روم کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاش تیزگام ایکسپریس کی اکانومی کلاس کے واش روم سے برآمد ہوئی۔ واشنگ لائن میںبوگیوں کی صفائی کے دوران لاش برآمد ہوئی۔ریلوے ملازمین کا کہنا ہے کہ لاش… Continue 23reading ٹرین کے واش روم کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

کراچی،ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2025

کراچی،ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

کراچی(این این آئی)ٹک ٹاک کی ویڈیو دیکھ کر ملتان سے کراچی فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیارپورٹ کے مطابق بائیک رائیڈر “پردیسی” کو سمندر کنارے لیجاکر کپڑے، چپل، موبائل فون اور چالیس ہزار روپے لیکر غائب ہوگیا، عمران نامی متاثرہ شخص ملتان سے کراچی پہنچا تھا۔متاثرہ شخص… Continue 23reading کراچی،ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

شک پر 8 ماہ کی حاملہ خاتون پر شوہر، بیٹوں ،سسر کا تشدد، ٹانگیں، بازو توڑ دیئے

datetime 22  اپریل‬‮  2025

شک پر 8 ماہ کی حاملہ خاتون پر شوہر، بیٹوں ،سسر کا تشدد، ٹانگیں، بازو توڑ دیئے

مظفرگڑھ (این این آئی)پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں شک کی بنا پر 8 ماہ کی حاملہ خاتون پر شوہر، بیٹوں اور سسر نے بد ترین تشدد کرتے ہوئے ٹانگیں اور بازو توڑ دیئے۔پولیس حکام کے مطابق نسرین مائی کے کردار پر شک پر اسے شدید تشدد کا نشانہ بنا کر گھر کے باہر چھوڑ دیا… Continue 23reading شک پر 8 ماہ کی حاملہ خاتون پر شوہر، بیٹوں ،سسر کا تشدد، ٹانگیں، بازو توڑ دیئے

پاکستان کی ایک اور نجی فضائی کمپنی کا ملک میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

datetime 22  اپریل‬‮  2025

پاکستان کی ایک اور نجی فضائی کمپنی کا ملک میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی ایک اور نجی فضائی کمپنی نے ملک میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق اسکائی ونگز ایوی ایشن کو سی اے اے نے ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ اسکائی ونگز ایوی ایشن جدید پائپر سینیکا طیارہ ایئر ایمبولینس سروس کے لئے… Continue 23reading پاکستان کی ایک اور نجی فضائی کمپنی کا ملک میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، محکمہ موسمیات نے بُری خبر سنادی

datetime 21  اپریل‬‮  2025

پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، محکمہ موسمیات نے بُری خبر سنادی

لاہور (نیوز ڈیسک)  پنجاب کے مختلف علاقوں میں سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دی ہیں، اور درجہ حرارت میں مسلسل اضافے نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں موسم مزید خشک اور گرم رہے گا، اور… Continue 23reading پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، محکمہ موسمیات نے بُری خبر سنادی

یکم سے تعلیمی ادارے بند، چھٹیاں ہی چھٹیاں

datetime 21  اپریل‬‮  2025

یکم سے تعلیمی ادارے بند، چھٹیاں ہی چھٹیاں

لاہور (نیوز ڈیسک)صوبہ پنجاب میں متوقع شدید گرمی کے باوجود محکمہ اسکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی تعطیلات حسبِ سابق یکم جون سے شروع کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے منظوری طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نے رواں سیزن کے ممکنہ ہیٹ ویو کے باوجود سالانہ تعلیمی کیلنڈر کو برقرار رکھتے… Continue 23reading یکم سے تعلیمی ادارے بند، چھٹیاں ہی چھٹیاں

حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو بھی عہدہ دے دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2025

حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو بھی عہدہ دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ عفت عمر کو پنجاب حکومت نے کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا، انہیں صوبہ بھر میں کلچر کی بحالی کا کام سونپا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا۔ عفت عمر سینئر اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ ہیں۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو بھی عہدہ دے دیا

60 سالہ خاتون کا قتل، فائرنگ کے بعد زخمی حالت کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 21  اپریل‬‮  2025

60 سالہ خاتون کا قتل، فائرنگ کے بعد زخمی حالت کی ویڈیو سامنے آگئی

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ روات کے علاقے میں مسلح کار سواروں نے فائرنگ کرکے 60 سالہ خاتون کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مسماتہ مسرت بی بی پراپرٹی کا کاروبار بھی کرتی تھی اور اراضی و پراپرٹی کی بھی مالکن تھی، تین مرد اور ایک خاتون نے مقتولہ کو فارم ہاؤس خریدنے کے لیے سائٹ دکھانے… Continue 23reading 60 سالہ خاتون کا قتل، فائرنگ کے بعد زخمی حالت کی ویڈیو سامنے آگئی

1 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 12,328