چوہدری نثار کا دبنگ حکم!!! FIA کی زبردست کارروائی۔۔غیر ملکی شہری ڈی پورٹ
اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے نے انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت چارافراد کو گرفتارکر لیا۔ سینٹرل جیل راولپنڈی میں قید نائیجیرین شہری کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف ا?ئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت انسانی سمگلنگ میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار… Continue 23reading چوہدری نثار کا دبنگ حکم!!! FIA کی زبردست کارروائی۔۔غیر ملکی شہری ڈی پورٹ











































