پاک بھارت کشیدگی نازک موڑ پر ۔۔۔۔ اسلام آباد میں جنگی طیاروں کی پروازیں نعرہ تکبیر کی صدائیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڑی حملے کے بعد بھارت کی جانب سے دھمکیاں دینے اوراپنی فوج کومقبوضہ کشمیرکی سرحد پرلانے کے پیش نظرمسلح افواج بھی الرٹ ہیں اوربارباریہ کہاجارہاہے کہ بھارت ایک بارجنگ چھیڑکردیکھ لے پھراس کواپنی اوقات یاد آجائے گی ۔جمعہ کے روزپاک فضائیہ کے شاہینوں نے وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں پروازیں کہیں اورطیاروں کی… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی نازک موڑ پر ۔۔۔۔ اسلام آباد میں جنگی طیاروں کی پروازیں نعرہ تکبیر کی صدائیں









































