فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنانے والے خبر دار۔۔۔! معروف شخصیت نے حساس اداروں کو درخواست دیدی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف میک اپ آرٹسٹ ناز خان کے متعدد جعلی فیس بک اکاؤنٹ منظر عام پر آگئے ، ناز خان سخت پریشانی میں مبتلا ،سائبر کرائم یونٹ میں درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ اس حوالے سے میک اپ آرٹسٹ ناز خان کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے میرے نام سے… Continue 23reading فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنانے والے خبر دار۔۔۔! معروف شخصیت نے حساس اداروں کو درخواست دیدی