پاکستانی صحافی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ مزید آگے بڑ ھ گیا ، بات کہاں تک جا پہنچی ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے معاملے پر وزارت داخلہ میں 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ذرائع کے مطابق انگریزی اخبار کے صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے معاملے پرآج فیصلہ متوقع ہے۔معاملے پر غور اور فیصلے کےلیے وزارت داخلہ میں… Continue 23reading پاکستانی صحافی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ مزید آگے بڑ ھ گیا ، بات کہاں تک جا پہنچی ؟











































