عمران خان الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونگے ۔۔۔تحریک انصاف کی وضاحت آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان 2نومبرکوالیکشن کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہونگے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسدعمرنے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کو2نومبرکوپیش ہونے کےلئے نوٹس ملے ہیں لیکن عمران خان اسلام آبادمیں 2نومبرکوہونے والے احتجاج میں شریک ہونگے جبکہ… Continue 23reading عمران خان الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونگے ۔۔۔تحریک انصاف کی وضاحت آگئی











































