’’8اکتوبر‘‘ یا اللہ خیر ۔۔۔۔! پاکستان میں ایک بار پھر زلزے کے جھٹکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ اور گردو نواح میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز پر زلزلے کی شدت 2.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ناران کا شمال تھا تاہم ابھی زلزلے میں ہونے والے نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔واضح رہے کہ چند… Continue 23reading ’’8اکتوبر‘‘ یا اللہ خیر ۔۔۔۔! پاکستان میں ایک بار پھر زلزے کے جھٹکے