سکیورٹی کے نام پر پاکستان میں صرف 6 مرتبہ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے معیشت کوکتنا نقصان ہوا؟حیرت انگیز انکشاف
لاہور( این این آئی)گزشتہ مالی سال میں سکیورٹی کے نام پر پاکستان میں 6 مرتبہ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے معیشت کو7 کروڑ ڈالرکا نقصان ہوا۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی کے نام پرٹیلی کمیونیکشن اورانٹرنیٹ سروس کی جزوی بندش معمول کی بات بنتی جارہی ہے۔امریکی محقق ڈارل ویسٹ نے یکم جون 2015 سے… Continue 23reading سکیورٹی کے نام پر پاکستان میں صرف 6 مرتبہ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے معیشت کوکتنا نقصان ہوا؟حیرت انگیز انکشاف