ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

معصوم نوجوانوں بیرون ملک نوکری دلانے کادھندہ،آذر بائیجان بھیجے جانیوالوں کیساتھ کیا سلوک ہورہاہے؟لرزہ خیز انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

معصوم نوجوانوں بیرون ملک نوکری دلانے کادھندہ،آذر بائیجان بھیجے جانیوالوں کیساتھ کیا سلوک ہورہاہے؟لرزہ خیز انکشافات

نارنگ منڈی(این این آئی)بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیکر ایجنٹ کے ہاتھوں ایک ماہ تک قید رہنے والے نوجوان نیم پاگل حالت میں گھر واپس پہنچ گیا ، دلبراشتہ نوجوان محمداحمد ولدنثاراحمدہاشمی کااقدام خودکشی ،اہل محلہ نے جدوجہدکرکے بچالیا ،اہل خاندان کا پریس کلب نارنگ منڈی کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ ،انسانی سمگلروں کیخلاف سخت… Continue 23reading معصوم نوجوانوں بیرون ملک نوکری دلانے کادھندہ،آذر بائیجان بھیجے جانیوالوں کیساتھ کیا سلوک ہورہاہے؟لرزہ خیز انکشافات

پرویزمشرف کیلئے خوشخبری،اہم شخصیت نے جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

پرویزمشرف کیلئے خوشخبری،اہم شخصیت نے جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی شرعی عدالت کے سابق جج جسٹس (ر) قاضی عبدالوحید صدیقی نے آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف واحد لیڈر ہے جس پر کرپشن کا الزام نہیں ، آل پاکستان مسلم لیگ ملک کی حقیقی نمائندہ سیاسی جماعت ہے ،… Continue 23reading پرویزمشرف کیلئے خوشخبری،اہم شخصیت نے جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

بڑی تعداد میں ارکان پارلیمنٹ کی نااہلی،نیامسئلہ اُٹھ کھڑا ہوا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

بڑی تعداد میں ارکان پارلیمنٹ کی نااہلی،نیامسئلہ اُٹھ کھڑا ہوا

کراچی(این این آئی)ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کے احکامات نظر انداز کر دیئے ہیں،آخری تاریخ 30 ستمبر گزرنے کے باوجود 406ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائی ہیں۔الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کی تفصیل جمع کروانے اور نہ کروانے والوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ کل 1174 ارکان پارلیمنٹ میں سے صرف 756… Continue 23reading بڑی تعداد میں ارکان پارلیمنٹ کی نااہلی،نیامسئلہ اُٹھ کھڑا ہوا

بیروزگاروں کیلئے انوکھا کام ،نوکری لو پیسہ دو،ریٹ دو سے پندرہ لاکھ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

بیروزگاروں کیلئے انوکھا کام ،نوکری لو پیسہ دو،ریٹ دو سے پندرہ لاکھ،سنسنی خیز انکشافات

حیدر آباد(این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن حکومت سندھ کے ہاتھوں حیدر آباد سے گرفتار 17 گریڈ کے افسر غلام شبیر نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیئے ہیں،انہوں نے150 سرکاری نوکریوں کو فروخت کرنے کا اعتراف کیاہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کے ہاتھوں تین روز قبل حیدر آباد سے گرفتار 17 گریڈ کے افسر… Continue 23reading بیروزگاروں کیلئے انوکھا کام ،نوکری لو پیسہ دو،ریٹ دو سے پندرہ لاکھ،سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں پکڑا جانے والانیٹو کا اسلحہ ہیلی کاپٹر سے پہنچایاگیا؟گمشدگی کے باوجود نیٹو انکار کیوں کرتارہا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

کراچی میں پکڑا جانے والانیٹو کا اسلحہ ہیلی کاپٹر سے پہنچایاگیا؟گمشدگی کے باوجود نیٹو انکار کیوں کرتارہا؟حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر صنعت وتجارت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ گذشتہ روز جتنا پولیس کو اسلحہ ملا ہے وہ دس فیصد تھا باقی 90 فیصد اسلحہ کراچی میں موجود ہے جہاں سے اسلحہ ملا ہے وہاں سے دو کلو میٹر آگے بھی اسلحہ موجود ہوسکتا ہے جہاں مکا بنا ہوا… Continue 23reading کراچی میں پکڑا جانے والانیٹو کا اسلحہ ہیلی کاپٹر سے پہنچایاگیا؟گمشدگی کے باوجود نیٹو انکار کیوں کرتارہا؟حیرت انگیز انکشافات

پاکستان میں بڑی بغاوت،ملک توڑنے کی خطرناک ترین سازش ناکام

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان میں بڑی بغاوت،ملک توڑنے کی خطرناک ترین سازش ناکام

کراچی(این این آئی)پاکستان میں بڑی بغاوت،ملک توڑنے کی خطرناک ترین سازش ناکام،اتنی بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے جو کسی بہت بڑی بغاوت یا پھر باقاعدہ جنگ کے ہی کام آسکتاہے، آئی جی سندھ پولیس اللہ ڈنوخواجہ نے کہاہے کہ عزیز آباد سے برآمد ہونے والا اسلحہ عام ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونے والا… Continue 23reading پاکستان میں بڑی بغاوت،ملک توڑنے کی خطرناک ترین سازش ناکام

عمران خان نے ایسی کیابات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماحیران رہ گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان نے ایسی کیابات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماحیران رہ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جب پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے داخل ہوئے تو وہاں اسد عمر سمیت دیگر اہم رہنماءاستقبال کیلئے موجود تھے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے اس موقع پر رکن قومی اسمبلی اسد عمر سے کہا… Continue 23reading عمران خان نے ایسی کیابات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماحیران رہ گئے

پاکستان کے حق میں کوئی بھی مسلم ملک بیان دینے کوتیارنہیں ،سینیٹ میں اہم سوال اٹھادیاگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کے حق میں کوئی بھی مسلم ملک بیان دینے کوتیارنہیں ،سینیٹ میں اہم سوال اٹھادیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)اے این پی کے سینیٹر الیاس بلور نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں ہے، پاکستان کے دوست دشمن بن گئے ہیں،ہم غیر ریاستی عناصر کو پال رہے ہیں، افغانستان کے ساتھ کشیدگی سے پختونوں کو نقصان ہوگا آج افغانستان پاکستان کا بڑا دشمن بنا ہوا ہے۔ ہمیں… Continue 23reading پاکستان کے حق میں کوئی بھی مسلم ملک بیان دینے کوتیارنہیں ،سینیٹ میں اہم سوال اٹھادیاگیا

کسی کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،سینئرسیاستدان کے بیان نے پاکستانیوں کوآگ بگولہ کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

کسی کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،سینئرسیاستدان کے بیان نے پاکستانیوں کوآگ بگولہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کسی کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،کشمیریوں کو آزاد اور خود مختار ملک کیلئے تیسری آپشن دی جائے کو کشمیر آزاد ہو جائے گا، آزادی کی کسی بھی تحریک کو سپورٹ نہ کرنا… Continue 23reading کسی کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،سینئرسیاستدان کے بیان نے پاکستانیوں کوآگ بگولہ کردیا