لاہور(این این آئی )اکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے پرچم اور ان کے نیچے لگائی گئی چھڑیاں بھی حکمرانوں کو کلاشنکوفیں اور بندوقیں نظر آ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جو ٹرک پکڑا جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے وہ مضحکہ خیز ہے
دراصل یہ پارٹی پرچم ہیں جو مختلف اضلاع کے رہنماؤں اور عہدیداروں کی جانب سے دھرنے میں شرکت کرنے والے کارکنوں کیلئے اسلام آباد دفتر کو بھیجے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل قصور میں وزیراعظم نوازشریف کے جلسہ میں جو ن لیگ کے پرچم نظر آ رہے تھے کیا وہ چھڑیوں کے بغیر لہرائے جا رہے تھے جو انہیں ہمارے پارٹی پرچم اور ان کے نیچے لگائی جانے والی چھڑیوں پر اعتراض ہے۔ انہوں نے کہا کہ حقائق کو اس طرح توڑ مروڑ کر پیش کرنا افسوسناک ہے اور ایسے ہتھکنڈوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔
کلاشنکوفیں ، بندوقیں؟اسلام آباد میں پکڑے جانیوالے ٹرک میں کیاتھا؟مسلم لیگ کا ردعمل سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































