پانامالیکس،کیس ختم،اعتزاز احسن نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
لاہور (این این آئی )پا کستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف اور حسین نواز کے بیانات کے بعد گواہوں کی ضرورت نہیں رہی ، آدھے سے زیادہ کیس ثابت ہو چکا ، وزیر اعظم جواب دیں کہ گلف سٹیل مل دبئی کے لئے پیسہ کہاں سے آیا… Continue 23reading پانامالیکس،کیس ختم،اعتزاز احسن نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا









































