خیبرپختونخواٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے والوں کوانعامات دیناشروع کردیئے
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے صوبے بھرمیں ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے والے افراد کوانعامات دیناشروع کردیئے ہیں ۔خیبرپختونخواٹریفک پولیس کے بارے میںایک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوئی ہے جس نے دھوم مچادی ہے اس ویڈیومیں پشاورکے ایک ٹریفک چوک پراشارے کی پابندی کرنے پرپولیس اہلکارنے وہاں پرموجود افراد کوانعامات بھی دیئے مزید جانئے اس ویڈیومیں KPK Traffic Police distributing Gifts amongst… by… Continue 23reading خیبرپختونخواٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے والوں کوانعامات دیناشروع کردیئے











































