پی آئی اے میں بڑی تبدیلیاں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟
کراچی ( آن لائن ) پی آئی اے نے جہازوں کی خریداری کے لئے 13 کروڑ ڈالر کا بندوبست کر لیا۔قومی ائیرلائن نے پروازوں اور آمدن میں اضافے کے لئے فلائٹ آپریشن بڑھانے کی ٹھان رکھی ہے جس کے لئے پی آئی اے نے رقم کا بھی بندوبست کر لیا ہے۔کمپنی اعلامیے کے مطابق دبئی… Continue 23reading پی آئی اے میں بڑی تبدیلیاں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟











































